فیکٹریوں کا پانی جھنگ روڈ تباہ کرنے لگا، نوٹس کامطالبہ

 فیکٹریوں کا پانی جھنگ روڈ تباہ  کرنے لگا، نوٹس کامطالبہ

پینسرہ (نمائندہ دنیا)فیکٹروں کا پانی بہنے سے جھنگ روڈ تباہ ہونے لگی جھنگ روڈ پر سیم نہر کے قریب کلو میٹر تک نکاسی آب مین شاہراہ جھنگ روڈ پر بہنے لگا۔۔۔

 جس سے نئی تعمیر جھنگ روڈ تباہ ہونے لگی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فیکٹریوں کیخلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ کو تباہ ہونے سے بچایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں