دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کودھر لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ستارہ ٹاور چوک میں پولیس نے غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کودھر لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ستارہ ٹاور چوک میں پولیس نے غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں