ہسپتال دوائی لینے آیا مریض جیب تراشوں کا شکار بن گیا

ہسپتال دوائی لینے آیا مریض  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آیا مریض جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں دوائی لینے آیا اللہ دتہ نامی مریض۔۔۔

 ڈاکٹرز کے کمرے کے باہر کھڑا اپنی باری کا انتظار کررہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لئے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں