ملزم گرفتار، آتش بازی کاسامان برآمد

 ملزم گرفتار، آتش بازی کاسامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سیف آباد ملزم محی الدین کو حراست میں لیکر آتش بازی کاسامان برآمد کرلیا۔ملزم ناکہ بندی کے دوران پکڑا گیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ۔

پولیس نے تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سیف آباد  ملزم  محی الدین کو حراست میں لیکر آتش بازی کاسامان برآمد کرلیا۔ملزم  ناکہ بندی کے دوران پکڑا گیا جس کے خلاف مقدمہ بھی  درج کرلیاگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں