ہیوی وہیکل شہر میں لانیوالا گرفتار

  ہیوی وہیکل شہر میں لانیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے سنٹر پوائنٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو پکڑکر مقدمہ درج کرلیا۔

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے سنٹر پوائنٹ  کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو پکڑکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں