ٹریکٹر کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں

 ٹریکٹر کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریکٹر کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 8ج ب کے قریب اسدکے ٹریکٹر سے رات کی تاریکی میں ملز موں کی جانب سے بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ٹریکٹر کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 8ج ب کے قریب اسدکے ٹریکٹر سے رات کی تاریکی میں ملز موں کی جانب سے بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں