ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں