موچی والا:تیز رفتار وین الٹ گئی،دو مسافرشدید زخمی

موچی والا:تیز رفتار وین  الٹ گئی،دو مسافرشدید زخمی

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ فیصل آباد روڈ پر موچی والاکے قریب تیز رفتار مسافر ہائی ایس وین بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

حادثہ میں 20سالہ مبشر عباس ولد نور اکبر اور 65سالہ ارشاد شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے سول ہسپتال جھنگ منتقل کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں