انتقال پُرملال

 انتقال پُرملال

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122جھنگ ایم زبیرکے والد محترم ایم یونس انتقال کرگئے ۔

نماز جنازہ انکی رہائش گاہ وارڈ نمبر 8 گلی نمبر 3 باب عمر جھنگ سٹی میں ادا کی گئی جس میں سرکاری،سیاسی و سماجی اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور لواحقین سے ا نکی مغفرت کیلئے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں