کمسن لڑکی کی مزاحمت مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

کمسن لڑکی کی مزاحمت مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 275رب کے رہائشی اشفاق نامی شہری کی 14 سالہ بیٹی(ص) کو ملزم وسیم کی جانب سے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں