سابقہ رنجش ،شہری پر تشدد فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری پر تشدد   فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابوکرکے تشدد کانشانہ بناتے اور فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے باجوہ چوک میں فیصل مقصود نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں