عوام کے جان و مال کاتحفظ یقینی بنایاجائے گا:رائے آصف

عوام کے جان و مال کاتحفظ یقینی  بنایاجائے گا:رائے آصف

مامونکانجن (نمائندہ دنیا ) ایس ایچ اوماموں کانجن رائے آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہاہے کہعوام کے جان و مال کاتحفظ اور علاقے کو جرائم سے پاک کیاجائے گا ۔

منشیات فروشوں، جواء مافیا، قبضہ مافیا، سرقہ بالجبر اور سٹریٹ کرائم کرنے والوں کی بھرپور سرکوبی کی جائیگی۔ منشیات فروشوں کے خلاف جہادی جذبہ سے آگے بڑھیں گے ۔نئی نسل کے مستقبل کو تباہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں