عوام نے پی ٹی آئی کوووٹ دیکرتاریخ رقم کردی:رائے احسن

عوام نے پی ٹی آئی کوووٹ  دیکرتاریخ رقم کردی:رائے احسن

مکو آنہ (نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوارپی پی 106رائے احسن رضاکھرل نے کہاہے کہ۔۔۔

 8فروری کو حلقہ کے غیورعوام نے تحریک انصاف کو ووٹ دیکر تاریخ رقم کردی اورثابت کردیاکہ وہ کسی لوٹے لفافے یاتکبرانہ سیاست کوپسندنہیں کرتے ۔پی ڈی ایم حکومت پہلے مسائل حل کرسکی اورنہ ہی اب کرسکے گی ،تحریک انصاف کی جیت کوتسلیم کرتے ہوئے حکومت بنانے کاحق دیاجائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مبارکباددینے کیلئے آئے حامیوں سے گفتگو کرتے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں