مسافر کی جیب کا صفایا کردیاگیا

مسافر کی جیب کا صفایا کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب اپنی بس کے انتظار میں کھڑے رمضا ن علی نامی شہری کو ۔۔۔

نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں