نوسربازوں نے شہری کو بکروں سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو  بکروں سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو قیمتی بکروں سے محروم کردیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے عید گاہ روڈ پر طاہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اسکے قیمتی بکرے ہتھیالئے اور دھوکہ دہی سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں