مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے گھوڑا چوک میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیاگیا ناقص گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کا سبب بن سکتاتھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں