سابق کا نسٹیبل کی چائے فروش پر فائرنگ

سابق کا نسٹیبل کی چائے فروش پر فائرنگ

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )سابق پولیس کا نسٹیبل کی معذور چائے فروش پر فائرنگ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔ محلہ کوٹ غلا م کے ناصر نے بیس لا ئن پر چا ئے کی دکا ن بنا رکھی ہے۔۔

وہ اپنی دکا ن پر بیٹھا تھا کہ ماڈل سٹی روڈ کا سا بق کا نسٹیبل حافظ خالد عرفا ن کار میں آ گیا اور لین دین کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑا شروع کردیا اور پستو ل سے فائرنگ شروع کردی بعدازاں اسکو تشدد کا نشا نا بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔سٹی پولیس گوجرہ مصروف تفتیش ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں