محکمہ ہیلتھ میں 3طبی ماہرین کی ترقی

محکمہ ہیلتھ میں 3طبی ماہرین کی ترقی

کمالیہ (نمائندہ دنیا )ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ ڈاکٹر اعجاز ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر کاشف باجوہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر کاشف ندیم کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ۔

نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تینوں ڈاکٹر ز کو ڈاکٹر حبیب الرحمن چائلڈ سپیشلسٹ نے خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں