نامورصنعتکارشیخ اکرم انتقال کر گئے

 نامورصنعتکارشیخ اکرم انتقال کر گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے سابق ریجنل وائس چیئرمین شیخ اکرم انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ بٹالہ کالونی کے غزالی پارک میں ادا کی گئی جس میں تاجروں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں