پی ٹی آئی کو دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں واپس دی جائیں :عرفان بندیشہ

 پی ٹی آئی کو دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں  واپس دی جائیں :عرفان بندیشہ

سمندری(نمائندہ دنیا)تحریک انصاف اوور سیز کے رہنما چوہدری عرفان ظفربندیشہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ۔۔

جس کا احترام کرنا چاہیے پی ٹی آئی کو دھاندلی سے چھینی گئی سیٹیں واپس دی جائیں سمندری تحصیل کی تینوں نشستیں این اے 98پی پی104پی پی105 سے حافظ ممتاز ،چوہدری فاروق ارشد اور چوہدری عادل پرویز والی تحریک انصاف نے جیتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں