پاسکو گودام میں گندم میں ریت بھر کر وزن پورا کرنے کا انکشاف

  پاسکو گودام میں گندم میں ریت بھر  کر وزن پورا کرنے کا انکشاف

شورکو ٹ چھاؤ نی (نمائندہ دنیا)سرکاری پاسکو گودام میں گندم کی بوریوں میں ریت بھر کر وزن پورا کرنیکا انکشاف۔شورکوٹ چھاؤنی میں سینکڑوں گندم کی بوریوں میں ریت اور مٹی نکلنے لگی ۔فلور ملوں کو بھی ریت ملی گندم کی سپلائی دی جارہی ہے ۔

 ملازمین نے گندم غائب کر کے مٹی اور ریت بھرکر وزن پورا کر رکھا ہے شہریوں نے محکمہ خوراک سے نوٹس لیکر ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں