اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سہیل آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سہیل آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں