بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چومقدمہ کی لپیٹ میں آگیا۔ تھانہ غلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران گلزاکو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

بجلی چومقدمہ کی لپیٹ میں آگیا۔ تھانہ غلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران گلزاکو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں