پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرکے ایک کروڑ کا فراڈ

پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرکے ایک کروڑ کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکرکے شہری کو ایک کروڑ روپے کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

 تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مقدس نے پولیس کوبتایا کہ پراپرٹی کی خریداری کے دوران ملزم سے مبینہ طور پر ایک کروڑ کے عوض دکان خریدی ۔ جس نے رقم وصول کرنے کے بعد جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسکے حوالے کرتے ہوئے اسے ایک کروڑ کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں