زرعی یونیورسٹی میں یکم مارچ سے رنگارنگ جشن بہاراں

زرعی یونیورسٹی میں یکم مارچ سے رنگارنگ جشن بہاراں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں رنگارنگ جشن بہاراں تقریبات کا انعقاد یکم مارچ سے 9مارچ تک کیا جائے گا جس میں زرعی نمائش 1 تا 7 مارچ، گرے ہاؤنڈ ریس 1 تا 3 مارچ۔۔۔

 لائلپور آرٹ اینڈ لڑیچر فیسٹیول 3 تا 7 مارچ، سپورٹس گالا 4 تا 6 مارچ، پھولوں کی نمائش 5 تا 7 مارچ، نیزہ بازی 5 تا 7 مارچ، فینسی برڈ شو5 تا 6 مارچ، کتاب میلہ 5تا 9مارچ، کانووکیشن 6 مارچ، فوڈ اینڈ نیوٹریشن فیسٹیول 6 تا 7 مارچ، مقابلہ حسن گھوڑیاں 6 مارچ اور ڈاگ شو 6 مارچ کو منعقد کیا جائے گا۔ انتظامات کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں