بجلی چوری کرنے پر مقدمہ

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے شہباز ٹائون میں فیسکو ٹیموں نے چیک کیا۔ ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کی جا رہی تھی ۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں