شادی شدہ خاتون سے زیادتی

شادی شدہ خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں ساجد نے بتایا کہ اسکی بھابھی اکیلی گھر میں موجود تھی ملزم زبردستی گھر میں داخل ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں