کمشنر کا اجلاس ، رمضان پیکیج پر موثر عملدرآمد کا فیصلہ

کمشنر کا اجلاس ، رمضان پیکیج پر موثر عملدرآمد کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت رمضان پیکیج کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے علاوہ جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورچنیوٹ کے ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک سے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنرز نے ضلعی سطح پرمرتب پلان سے آگاہ کیا کمشنر نے کہا کہ ڈویژن میں رمضان پیکیج پر موثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں