پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ایک جواری کو حراست میں لے لیاجبکہ اسکا ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے چوہڑ ماجرہ کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے طارق نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ اسکا ساتھی شفیق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں