امانت رکھوائے گئے مویشی خورد برد

امانت رکھوائے گئے مویشی خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے مویشی خورد برد کرلئے گئے ۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے سید پورہ کے رہائشی ریاض احمد نے ملزم عبدالواحد کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے مویشی بطور امانت رکھوائے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خورد برد کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں