شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار سے عرفان نامی شہری کے گھرکے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں