دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی بیٹریاں چوری

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کی بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر علی خان چوک میں فیض اللہ نامی شہری کی لاکھوں روپے مالیت بیٹریاں اور دیگر گاڑیوں کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں