گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والا دکاندار سرکاری مہمان بنالیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے ماڈل ٹائون میں ولید نامی دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔ جو غیر قانونی طو رپر گیس سلنڈر کی غیر قانونی ری فلنگ میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں