نوسر باز دکان سے انڈوں کی پلیٹیں چوری کر کے لے گیا

نوسر باز دکان سے انڈوں کی  پلیٹیں چوری کر کے لے گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز دکان سے انڈوں کی پلیٹیں چوری کرکے لے گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے حانی خان چوک میں گلریز نامی شہری کا بھائی اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم نوسرباز خریداری کے بہانے دکان پر آیا اور باتوں میں الجھاتے ہوئے دکان سے انڈوں کی پانچ پلیٹیں لیکر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں