چناب نگر:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ، 2 منشیات فروش گرفتار

چناب نگر:جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  کریک ڈاؤن ، 2 منشیات فروش گرفتار

چناب نگر(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداﷲ احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تھانہ چناب نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،منشیات فروش جعفر اور علی رضا کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی ہے مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں