ناقص سلنڈر استعمال پرگرفتاری

ناقص سلنڈر استعمال پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے پُل پڑوکیاں کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔

 پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں