سابقہ رنجش2بھائیوں کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا
![سابقہ رنجش2بھائیوں کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر دو بھائیوں کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر415 گ ب میں امین نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش پر ملز موں کی جانب سے اسے اسکے بھائی سمیت قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔