کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر  زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 657 گ ب میں ساجدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بھتیجی کو ملزم کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں