ہوائی فائرنگ کرنیوالاحوالات میں بند

ہوائی فائرنگ کرنیوالاحوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 34گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم علی شیر کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

 جو ہوائی فائرنگ کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں