ماحولیاتی آلودگی پر جرمانہ جمع نہ کرانے پرمقدمہ درج

ماحولیاتی آلودگی پر جرمانہ جمع  نہ کرانے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر جرمانے کی رقم جمع نہ کروانے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 275ج ب میں قائم فیکٹری سے ماحولیاتی آلودگی پھیل رہی تھی۔

جس پر مالک گلزار کو جرمانہ کیا گیا لیکن ملزم کی جانب سے رقم سرکاری خزانے میں جمع کروانے کی بجائے سرکاری احکامات کی دھجیاں اُڑا دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں