ریسکیو 1122جھنگ کے جوانوں کا ماہانہ فٹنس ٹیسٹ

 ریسکیو 1122جھنگ کے  جوانوں کا ماہانہ فٹنس ٹیسٹ

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ کے جوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ ٹیسٹ لیا گیا۔

 ٹیسٹ کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افسر انجینئر علی حسنین نے کی، اہلکاروں کی جسمانی صحت کے دوڑ کا مقابلہ کروایا گیا جبکہ امتحانی مشقوں کے حوالہ سے تحریری ٹیسٹ بھی لیا گیا۔ علی حسنین نے کہا ٹیسٹ سے جسمانی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں