ظہور اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت

 ظہور اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)ماموں کانجن کی صحافی و سماجی شخصیت ملک عابد ظہور اعوان،ملک خالد ظہور اعوان،ثاقب اعوان،عاقب اعوان کے والد کی ۔۔

وفات پر صحافی برادری میاں نوید اقبال،وسیم دیوانہ،فیصل سلیم دیوانہ،رانا سمیع خاں،زاہد مانگٹ،محسن محمود،ذیشان مارتھ ودیگر نے اظہار تعزیت کرتے کہا کہ ہم دعا گوہیں مرحوم کو اﷲ پاک جنت میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں