طاہر حمید فانی کی والدہ کاچہلم ادا

 طاہر حمید فانی کی والدہ کاچہلم ادا

بلوچنی( نمائندہ دنیا)کھرڑیانوالہ کے نامور نعت گو شاعر حاجی ماسٹر عبد الحمید فانی کی اہلیہ ، طاہر حمید فانی ، راشد حمید فانی اورمدثر حمید فانی کی والدہ کا ختم چہلم دارالاحسان پبلک سکول 77 رب میں ہوا۔

 مولانا حق نواز حقانی ، قمر اقبال ، ڈاکٹر زاہد ارشد ، منظور حسین منظور ، ڈاکٹر ندیم اصغر ایم ایس ماموں کانجن ہسپتال ، رانا ابوبکر خاں ، سردار محمود اسلم باجوہ، رانا مزمل خاں ، میاں سیف الملوک چئرمین ، ملک اسلم مانانوالہ ، ملک اصغر اے ای او ودیگرنے شرکت کی۔ ،مولانا ڈاکٹر اقبال اکرم نقشبندی نے خصوصی بیان کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں