منشیات و پتنگ فروش گرفتار، چرس ،پتنگیں برآمد

 منشیات و پتنگ فروش گرفتار،  چرس ،پتنگیں برآمد

پینسرہ (نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا ۔

چوکی انچارج نیو سبز منڈی واجد کچھی نے اشرف ، اجمل و دیگر کے ہمراہ کارروائی کرتے 66ج ب دھاندرہ کے رہائشی بدنام زمانہ جمیل اختر گرفتارکر کے 1600گرام چرس اورمحسن سکنہ 230ر ب چوہلہ کو گرفتار کر لے 850پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں