خالی ہائی ایس کو آگ لگ گئی

 خالی ہائی ایس کو آگ لگ گئی

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ ملتان روڈ مویشی منڈی ملو موڑ کے قریب خالی ہائی ایس کو آگ لگ گئی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور مسلسل فائر فائٹنگ کر کے آگ پر قابو پا لیا اور مزید بڑے نقصان سے بچا لیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ہائی ایس ویگن آگ لگنے سے تباہ ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں