مبینہ گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان نے تیزاب پی لیا

مبینہ گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ  نوجوان نے تیزاب پی لیا

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)مبینہ گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان نے تیزاب پی لیا۔ چک نمبر180گ ب کے عمیر نے مبینہ گھریلو جھگڑے سے تنگ آکرتیز اب پی لیا۔۔

 جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں