تکمیل القرآن کریم پر تقسیم انعامات

تکمیل القرآن کریم پر تقسیم انعامات

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جامع مسجد مبارک اہلحدیث آفتاب ٹاؤن میں تقریب تکمیل القرآن کریم تقسیم انعامات کا انعقاد ۔امیر جمعیت اہلحدیث جڑانوالہ مرزا عبدالحفیظ انجم کے صاحبزادے سمیت 7 طلباء نے قرآن پاک مکمل کرنے کی۔۔

 سعادت حاصل کی۔خطیب حافظ علی عمران کی زیر صدارت تقریب میں مولانا خالد سیف اسلام وٹو،مولانا امان اﷲ جباری،مولانا مفتی علامہ عرفان مدنی،رانا امین،مرزا نوید، صدام گجر،عبداﷲ،عبدالرحیم، حافظ انس حفیظ حافظ ثنا اﷲ، حافظ علی،حافظ احتشام، حافظ حبیب الرحمن،حافظ حمزہ،حافظ عبدالرحمن نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں