لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہزاد اسلم کو اقبال کی جانب سے بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں