چنیوٹ :ہیومن رائٹس اینڈ ویلفیئر کونسل کے زیر اہتمام 195ویں طبی کیمپ کا انعقاد

چنیوٹ :ہیومن رائٹس اینڈ  ویلفیئر کونسل کے زیر اہتمام  195ویں طبی کیمپ کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیومن رائٹس اینڈ ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ کے زیر اہتمام 195ویں فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس کا افتتاح ڈاکٹر خالد یاسین نے کیا اس موقع پر الطاف حسین ملک، شورش آزاد، شاہد وقار سلارہ، میاں محمد یوسف خیالی ایڈووکیٹ، اﷲ دتہ آہیر، ناصر تمیمی ودیگر ممبران نے شرکت کی فری طبی کیمپ میں حکیم عمران علی نے بزریعہ نبض مریضوں کے امراض کی تشخیص کرکے ادویات تجویز کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں