جڑانوالہ جماعت اہلسنت کے عہدیداروں کی میٹنگ

جڑانوالہ جماعت اہلسنت  کے عہدیداروں کی میٹنگ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جڑانوالہ جماعت اہلسنت کے عہدیداروں کی میٹنگ ، مقابلہ حفاظ کرام، استقبال رمضان پروگرام اور سانحہ 16اگست زیر بحث لائے گئے ۔

 جماعت اہلسنت کے عہدیداران کی میٹنگ میں سرپرست اعلیٰ جماعت اہلسنت مولانا ابوالشمس مفتی احمد علی رضوی ،امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی ،ناظم اعلیٰ محمد طارق محموداور کابینہ ممبران کے علاوہ شیخ محمد ناظم قادری ، مہران حمزہ ،ملک ارسلان مقصودنائب امیر،حافظ محمد ندیم ، حافظ عبدالروف اعوان ناظم ونشرواشاعت،چودھری حمزہ عظیم جوائنٹ سیکرٹری، حافظ محمد فاروق فنانس سیکرٹری ، محمد طیب شفاقت آفس سیکرٹری نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں